Description
اس پنجرے کی چھت اور نیچے کی شیٹ حسب ضرورت دونوں ہٹا سکتے ہیں۔ مرغیوں اور طوطوں دونوں کے لئے مناسب ہے. قیمت میں تھوڑی سی گنجائش ہو جائے گی. بہت اچھا پنجرہ ہے۔ گرمیوں میں اسے نیچے کی ٹرے نکال کر مٹی پر رکھا جا سکتا ہے۔ اور سردیوں میں پرندوں کو دھوپ لگوانے کے لئے چھت ہٹائی جا سکتی ہے۔ فائبر کی چھت ہٹ جاتی ہے۔ نیچے جالی لگی ہے۔ پرندےباہر نہیں ا سکتے۔
چوڑائی 5 فیٹ
لمبائی ڈھائی فیٹ
گہرائی 3 فیٹ
pinjra for sale use for hens and Dog also full iron pinzra price will be negotiable Contect only serious buyers
and plz don't contact with poor offers