Description
اندر سے فل جینین ہے باہر سے 60 پرسنٹ شاور ہے انجن گیر اوکے ہے ٹائر بالکل نیو ہیں زبردست ساؤنڈ سسٹم بوفر ایل ای ڈی لگی ہوئی ہے بیٹری بالکل نیو ہے ریموٹ کنٹرول لاک سسٹم ہے سارے ڈاکومنٹس کاپی فائل اوریجنل اور کلیئر ہیں اپنے نام پہ ہے بائیو میٹرک موقع پر دیا جائے گا گاڑی میں کوئی کام نہیں